پاکستان کا شاہین میزائل: دفاعی طاقت کا ناقابلِ تسخیر مظاہرہ

جہاں پوری دنیا جنگی جنون کی لپیٹ میں ہے،

وہیں پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید ناقابلِ تسخیر بنا کر دشمن کے سینوں پر مونگ دل دی ہے۔

پاکستان نے اپنے جدید ترین “شاہین میزائل” (Shaheen Missile) کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے،

جو اپنی ہلاکت خیزی میں اپنی مثال آپ ہے۔

اس تجربے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ میزائل 2000 کلومیٹر کے طویل فاصلے تک ایٹمی وار ہیڈ (Nuclear Warhead) لے جانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے،

جس کا مطلب ہے کہ اب دشمن کا کوئی بھی کونا محفوظ نہیں ر

اپنا تبصرہ لکھیں