وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی و علاقائی کشیدگی پر پارلیمانی قیادت کا اہم ان کیمرہ اجلاس

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنمائوں و نمائندگان کا اجلاس، پاکستان افغانستان صورتحال، ایران، مشرق وسطیٰ و خلیج میں کشیدگی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر ان کیمرہ بریفنگ، شرکا کی کوششیں مزید تیز کرنے کی تجویز

اپنا تبصرہ لکھیں