ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا جنگ بندی کے لیے 3 بڑے مطالبات کا اعلان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کیلئے 3 شرائط رکھ دیں*

۔ ایران کے جائز حقوق کو تسلیم کیا جائے

– ایران کو نقصانات کا ہرجانہ ادا کیا جائے

– ​مستقبل میں جارحیت روکنے کیلئے بین الاقوامی ضمانتیں دی جائیں۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں