ایرانی میزائل حملے میں اسرائیل کے ڈیپونا نیوکلیئر پلانٹ کو نشانہ بنانے کی خبریں ہیں۔ اگر تابکاری پھیل گئی، تو پہلے Israel کے لئے سنگین خطره بن سکتی ہے۔
ایران نے اسرائیل کی شاہ رگ پر حملہ کر دیا اس حملے میں اسرائیل کا دل چیر کر رکھ دیا ایران نے اتنا سخت اور بڑا حملہ تھا الحمدللہ اور یہ نشانہ اور حملہ کامیاب رہا۔