ایران کا اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر پر میزائل حملے کا دعویٰ

ایران IRGC نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم پر ممکنہ حملے کی کوشش کی گئی ہے۔
آئی آر جی سی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق، دسویں لہر کے دوران “خیبر شکن” بیلسٹک میزائلوں سے کیے گئے ہدفی اور اچانک حملوں میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر کے مقام کو نشانہ بنایا گیا۔
آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی حالت یا انجام کے بارے میں صورتِ حال غیر یقینی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ دسویں لہر میں خاص طور پر اسرائیلی حکومت کے سرکاری کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ مزید تفصیلات اور نتائج بعد میں جاری کیے جائیں

اپنا تبصرہ لکھیں